واٹس ایپ اب 8 فروری سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔ اب کب سے بند ہوگا؟


 دنیا بھر میں واٹس ایپ کی نئی پالیس پر جہاں صارفین شدید تنقید کر رہے تھے وہیں اب مقبول ترین پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی مؤخر کردی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے ڈیٹا شیئرنگ سےمتعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔

واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے تنقید کے بعد اب ڈیڈ لائن 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی کر دی ہے۔

واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ پالیسی پر نظر ثانی کیلئے صارفین کی رائے بھی شامل کریں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Exclusive interview with his son on Parveen Shakir's 26th birthday: 'Happiness and festivals lack that my mother is not with me'