شرم و حیا کے سارے دامن چھوڑ دیے ، صبا قمر نے کی ایسی شرمناک تصاویر منظر عام پر کہ پاکستانی آگ بگولا ہو گئے


 سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال ہی میں کیا جانے والا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں آ گیا ۔ صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ  فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ  کیں جس کے بعد انہیں  اپنے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ناقدین نے فوٹو شوٹ میں ان کے زیب تن لباس

  کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید کورٹ اور سیاہ انرکے لباس کو زیب تن کی ہوئیں ہیں۔ صبا قمر کے لباس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اس سے قبل بھی صبا قمر کو لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یاد رہے کہ اداکارہ کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے صارفین نے کہا تھا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآج کل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔ واضح رہے کہ تنقید سے پہلے انہیں بہترین اداکاری کرنے پر دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے جانب سے کافی سراہا جا رہا تھا 

Comments